PC To PC Using Web Browser Without Uploading Anywhere
دوستوں اپنے ہاٹ میل اکاؤنٹ کو اب بطور ڈرائیو استعمال کیجیے
Check karain..>>Aap ka Bacha kaisa ho ga<<
isay sirf mazaak ki had tak hi samjhain...
Dosto..! yeh aapki aur aap k partnet 2onon ki pic ko compare kar ke 1 pic banata hai... so result depends on ur pics..
.
Apna naam baraf per dekhen
اگر آپ اپنا نام برف پر لکھا دیکھنا چا ھتے ھیں تو دئے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنا نام لکھ کر سبمٹ کر دیں۔ تھوڑا سا انتزار کرنے کے بعد آپ اپنا نام برف پر لکھا دیکھینگے۔ اگر آپ کو تھریڈ پسند آئے تو رپلائے ضرور کریں۔

اسلام علیکم
پیارے دستوں اج اپ لوگو کو ایسی وئب سائٹ لایا ھو جو تمام وئب سائٹ کی ولیو بتا سکتا ھے ایک ویب سائٹ کتنا کماتا ھے کتنا روزانہ اور سلانہ کماتا ھے اور ھاں مزے کی بات اس وئب سائٹ سے یہ بھئ پتہ چلتا ھے کہ یہ وئب سائٹ کونسے ملک کونسے شھر کے ھیں
امید ھے اپ لوگوہ کو ضرور پسند ایئ گا
دعا میں یاد رکھنا
حمد و نعت ڈاٹ نیٹ ایک اسلامی ویب سائٹ ہے
اس ویب سائٹ کا مقصد مسلمانوں تک اسلامی آڈیوز پہنچانے کی شکل میں بہترین اصلاحی مواد مہیا کرنا ہے تاکہ مسلمان اس سے بھرپور دینی فائدہ اٹھا سکیں۔ اور گانے باجے جیسی حرام چیزوں سے اپنے کانوں کو ناپاک اور دلوں کو سیاہ کرنے کی بجائے ان اسلامی آوازوں سے اپنے دلوں کو روشن کر سکیں اور اللہ تعالیٰ اور اُس کے حبیب حضور نبی کریم ﷺ اور اسلام کی محبت اپنے دلوں میں سما سکیں۔ اس ویب سائٹ میں آپ کو ملیں گی حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، تلاوت قرآن پاک ، نظمیں اور بیانات وغیرہ۔
No comments:
Post a Comment